CLARIFICATION REGARDING APPOINTMENT AGAINST POSTS FROM BS-1 TO BS-5 UNDER RULE 17-A OF THE PUNJAB CIVIL SERVANTS (APPOINTMENT & CONDITIONS OF SERVICE) RULES, 1974 DATED: 13th SEPTEMBER, 2004
سر اگردو ملازم مختلف اوقات میں دوران سروس وفات پا جائیں تو جو پہلے وفات پانے والے ملازم کے بچہ کو پہلے بھرتی کیا جائے گا اور بعد والے کو بعد میں یا کوئی اور ترتیب ہوگی
سر اگردو ملازم مختلف اوقات میں دوران سروس وفات پا جائیں تو جو پہلے وفات پانے والے ملازم کے بچہ کو پہلے بھرتی کیا جائے گا اور بعد والے کو بعد میں یا کوئی اور ترتیب ہوگی
اگر ایک ملازم فوت ہو حاتا ہے اور اسکی صرف ایک بیوہ کوئی بچہ نہ ہے اور اس کی پوسٹ کرییٹ ہو چکی ہے کیا وہ رولز 17اے اپلائی کر سکتی ہے